بشیر بدر
بشیر بدر

زبان و ادب کے مشہور شاعر سید محمد بشیر، بشیر بدر کے نام سے مشہور ہیں۔ان کی پیدائش 15 فروری 1935 میں، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں ہوئی۔ انہوں نے اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی حاصل کی۔ اپنی تعلیم اور ملازمت کے دوران علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مقیم رہے۔ پھر دہلی میں سکونت اختیار کی گھر میں آگ لگنے کے سبب شہر بھوپال منتقل ہو گئے۔ فی الحال بھوپال ہی میں مقیم ہیں۔بشیر بدر نے تقریباً ساٹھ برس مشاعروں کے ذریعے پوری دنیا میں حکمرانی کی۔ اُنہیں 1999ءمیں بھارت کا سب سے بڑا ایوارڈ 'پدما شری' دیا گیا۔ 1999ءمیں ان کی شاعری پر ساہیتہ اکادمی نے انہیں ایوارڈ سے نوازا۔

1935 -


Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR