Skip to content
زہرا نگاہ زہرا نگاہ

خوش جو آئے تھے پشیمان گئے

خوش جو آئے تھے پشیمان گئے اے تغافل تجھے پہچان گئے خوب ہے صاحب محفل کی ادا کوئی بولا تو برا مان گئے کوئی دھڑکن ہے نہ آنسو نہ خیال وقت کے ساتھ یہ طوفان گئے تیری ایک ایک ادا پہچانی اپنی ایک ایک خطا مان گئے اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن گردش دہر تجھے جان گئے خوش جو آئے تھے پشیمان گئے اے تغافل تجھے پہچان گئے خوب ہے صاحب محفل کی ادا کوئی بولا تو برا مان گئے کوئی دھڑکن ہے نہ آنسو نہ خیال وقت کے ساتھ یہ طوفان گئے تیری ایک ایک ادا پہچانی اپنی ایک ایک خطا مان گئے اس کو سمجھے کہ نہ سمجھے لیکن گردش دہر تجھے جان گئے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR