Skip to content
زہرا نگاہ زہرا نگاہ

رونقیں اب بھی کواڑوں میں چھپی لگتی ہیں

رونقیں اب بھی کواڑوں میں چھپی لگتی ہیں محفلیں اب بھی اسی طرح سجی لگتی ہیں روشنی اب بھی درازوں سے امڈ آتی ہے کھڑکیاں اب بھی صداؤں سے کھلی لگتی ہیں ساعتیں جو تری قربت میں گراں گزری تھیں دور سے دیکھوں تو اب وہ بھی بھلی لگتی ہیں اب بھی کچھ لوگ سناتے ہیں سنائے ہوئے شعر باتیں اب بھی تری ذہنوں میں بسی لگتی ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR