Skip to content
راحت اندوری راحت اندوری

چراغوں کو اچھالا جا رہا ہے

چراغوں کو اچھالا جا رہا ہے ہوا پر رعب ڈالا جا رہا ہے نہ ہار اپنی نہ اپنی جیت ہوگی مگر سکہ اچھالا جا رہا ہے وہ دیکھو میکدے کے راستے میں کوئی اللہ والا جا رہا ہے تھے پہلے ہی کئی سانپ آستیں میں اب اک بچھو بھی پالا جا رہا ہے مرے جھوٹے گلاسوں کی چھکا کر بہکتوں کو سنبھالا جا رہا ہے ہمی بنیاد کا پتھر ہیں لیکن ہمیں گھر سے نکالا جا رہا ہے جنازے پر مرے لکھ دینا یارو محبت کرنے والا جا رہا ہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR