Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

جب تک کڑی اٹھائی گئی ہم کڑے رہے

جب تک کڑی اٹھائی گئی ہم کڑے رہے ایک ایک سخت بات پہ برسوں اڑے رہے اب کیا کریں نہ صبر ہے دل کو نہ جی میں تاب کل اس گلی میں آٹھ پہر غش پڑے رہے وہ گل کو خوب کہتی تھی میں اس کے رو کے تیں بلبل سے آج باغ میں جھگڑے بڑے رہے فرہاد و قیس ساتھ کے سب کب کے چل بسے دیکھیں نباہ کیونکے ہو اب ہم چھڑے رہے کس کے تئیں نصیب گل فاتحہ ہوئے ہم سے ہزاروں اس کی گلی میں گڑے رہے برسوں تلک نہ آنکھ ملی ہم سے یار کی پھر گوکہ ہم بصورت ظاہر اڑے رہے یعنی کہ اپنے عشق کے حیران کار میر دیوار کے سے نقش در اوپر کھڑے رہے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR