Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے

ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے جن کی خاطر کی استخواں شکنی سو ہم ان کے نشان تیر ہوئے نہیں آتے کسو کی آنکھوں میں ہو کے عاشق بہت حقیر ہوئے آگے یہ بے ادائیاں کب تھیں ان دنوں تم بہت شریر ہوئے اپنے روتے ہی روتے صحرا کے گوشے گوشے میں آب گیر ہوئے ایسی ہستی عدم میں داخل ہے نے جواں ہم نہ طفل شیر ہوئے ایک دم تھی نمود بود اپنی یا سفیدی کی یا اخیر ہوئے یعنی مانند صبح دنیا میں ہم جو پیدا ہوئے سو پیر ہوئے مت مل اہل دول کے لڑکوں سے میر جی ان سے مل فقیر ہوئے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR