Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

تلوار غرق خوں ہے آنکھیں گلابیاں ہیں

تلوار غرق خوں ہے آنکھیں گلابیاں ہیں دیکھیں تو تیری کب تک یہ بد شرابیاں ہیں جب لے نقاب منھ پر تب دید کر کہ کیا کیا در پردہ شوخیاں ہیں پھر بے حجابیاں ہیں چاہے ہے آج ہوں میں ہفت آسماں کے اوپر دل کے مزاج میں بھی کتنی شتابیاں ہیں جی بکھرے دل ڈھہے ہے سر بھی گرا پڑے ہے خانہ خراب تجھ بن کیا کیا خرابیاں ہیں مہمان میر مت ہو خوان فلک پہ ہرگز خالی یہ مہر و مہ کی دونوں رکابیاں ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR