Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

جنس گراں کو تجھ سے جو لوگ چاہتے ہیں

جنس گراں کو تجھ سے جو لوگ چاہتے ہیں وے روگ اپنے جی کو ناحق بساہتے ہیں اس میکدے میں ہم بھی مدت سے ہیں ولیکن خمیازہ کھینچتے ہیں ہر دم جماہتے ہیں ناموس دوستی سے گردن بندھی ہے اپنی جیتے ہیں جب تلک ہم تب تک نباہتے ہیں سہل اس قدر نہیں ہے مشکل پسندی میری جو تجھ کو دیکھتے ہیں مجھ کو سراہتے ہیں وے دن گئے کہ راتیں نالوں سے کاٹتے تھے بے ڈول میر صاحب اب کچھ کراہتے ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR