Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

کچھ کرو فکر مجھ دوانے کی

کچھ کرو فکر مجھ دوانے کی دھوم ہے پھر بہار آنے کی دل کا اس کنج لب سے دے ہیں نشاں بات لگتی تو ہے ٹھکانے کی وہ جو پھرتا ہے مجھ سے دور ہی دور ہے یہ تقریب جی کے جانے کی تیز یوں ہی نہ تھی شب آتش شوق تھی خبر گرم اس کے آنے کی خضر اس خط سبز پر تو موا دھن ہے اب اپنے زہر کھانے کی دل صد چاک باب زلف ہے لیک بائو سی بندھ رہی ہے شانے کی کسو کم ظرف نے لگائی آہ تجھ سے میخانے کے جلانے کی ورنہ اے شیخ شہر واجب تھی جام داری شراب خانے کی جو ہے سو پائمال غم ہے میر چال بے ڈول ہے زمانے کی

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR