Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

اب چھاتی کے جلنے نے کچھ طور بدل ڈالا

اب چھاتی کے جلنے نے کچھ طور بدل ڈالا سب درد ہو شدت کا اس دل ہی کو دل ڈالا ہم عاجزوں کا کھونا مشکل نہیں ہے ایسا کچھ چونٹیوں کو لے کر پائوں تلے مل ڈالا اٹھکھیلی کی بھی اس کی دل تاب نہیں لاتا کیا پگڑی کے پیچوں میں لے بالوں کو بل ڈالا تشویش سے اب خالی کس دن ہے مزاج اپنا اس دل کی خلش نے بھی کیا آہ خلل ڈالا مجھ مست کو کیا نسبت اے میر مسائل سے منھ شیخ کا مسجد میں میں رک کے مسل ڈالا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR