Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

کعبے کے در پہ تھے ہم یا دیر میں در آئے

کعبے کے در پہ تھے ہم یا دیر میں در آئے آوارگی تو دیکھو کیدھر سے کیدھر آئے دیوانگی ہے میری اب کے کوئی تماشا رہتے ہیں گھیرے مجھ کو کیا اپنے کیا پرائے پاک اب ہوئی ہے کشتی ہم کو جو عشق سے تھی عہدے سے اس بلا کے کب ناتواں بر آئے وسعت بیاں کروں کیا دامان چشم تر کی رونے سے میرے کیا کیا ابرسیہ تر آئے آ ہم نشیں بنے تو آج ان کنے بھی چلیے کہتے ہیں میر صاحب مدت میں کل گھر آئے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR