Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

افیوں ہی کے تو دل شدہ ہم رو سیاہ ہیں

افیوں ہی کے تو دل شدہ ہم رو سیاہ ہیں ہو تخت کچھ دماغ تو ہم پادشاہ ہیں یاں جیسے شمع بزم اقامت نہ کر خیال ہم دل کباب پردے میں سرگرم راہ ہیں کہنا نہ کچھ کبھو کھڑے حسرت سے دیکھنا ہم کشتنی ہیں واقعی گر بے گناہ ہیں گہ مہرباں ہوں دور سے گہ آنکھیں پھیر لیں معشوق آفتاب ہیں عشاق ماہ ہیں آنکھیں ہماری پائوں تلے کیوں نہ وہ ملے ہم بھی تو میر کشتۂ طرز نگاہ ہیں

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR