Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

ہر چند صرف غم ہیں لے دل جگر سے جاں تک

ہر چند صرف غم ہیں لے دل جگر سے جاں تک لیکن کبھو شکایت آئی نہیں زباں تک کیا کوئی اس کے رنگوں گل باغ میں کھلا ہے شور آج بلبلوں کا جاتا ہے آسماں تک دو چار دن جو ہوں تو رک رک کے کوئی کاٹے ناچار صبر کرنا عاشق سے ہو کہاں تک ان جلتی ہڈیوں کو شاید ہما نہ کھاوے تب عشق کی ہمارے پہنچی ہے استخواں تک روئے جہاں جہاں ہم جوں ابر میر اس بن اب آب ہے سراسر جاوے نظر جہاں تک

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR