Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

میر کل صحبت میں اس کی حرف سرکر رہ گیا

میر کل صحبت میں اس کی حرف سرکر رہ گیا پیش جاتے کچھ نہ دیکھی چشم تر کر رہ گیا خوبی اپنے طالع بد کی کہ شب وہ رشک ماہ گھر مرے آنے کو تھا سو منھ ادھر کر رہ گیا طنز و تعریض بتان بے وفا کے در جواب میں بھی کچھ کہتا خدا سے اپنے ڈر کر رہ گیا سرگذشت اپنی سبب ہے حیرت احباب کی جس سے دل خالی کیا وہ آہ بھر کر رہ گیا میر کو کتنے دنوں سے رہتی تھی بے طاقتی رات دل تڑپا بہت شاید کہ مر کر رہ گیا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR