Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

گیا حسن خوبان بد راہ کا

گیا حسن خوبان بد راہ کا ہمیشہ رہے نام اللہ کا پشیماں ہوا دوستی کر کے میں بہت مجھ کو ارمان تھا چاہ کا جگر کی سپر پھوٹ جانے لگی بلا توڑ ہے ناوک آہ کا اسیری کا دیتا ہے مژدہ مجھے مرا زمزمہ گاہ و بیگاہ کا رہوں جا کے مر حضرت یار میں یہی قصد ہے بندہ درگاہ کا کہا ہو دم قتل کچھ تو کہے جواب اس کو کیا میرے خونخواہ کا عدم کو نہیں مل کے جاتے ہیں لوگ غم اس راہ میں کیا ہے ہمراہ کا نظر خواب میں اس کے منھ پر پڑی بہت خوب ہے دیکھنا ماہ کا لگونہی اگر آنکھ تیری ہو میر تماشا کر اس کی نظرگاہ کا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR