Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

حال زخم جگر سے ہے درہم

حال زخم جگر سے ہے درہم کاش رہتے کسو طرف مر ہم دلبروں کو جو بر میں کھینچا ٹک اس ادا سے بہت ہوئے برہم آپ کو اب کہیں نہیں پاتے بے خودی سے گئے ہیں کیدھر ہم دیر و کعبہ گئے ہیں ہم اکثر یعنی ڈھونڈا ہے اس کو گھر گھر ہم کہہ سکے کون ہم کو ناہموار اب تو ہیں خاک سے برابر ہم کوفت سی کوفت اپنے دل پر ہے چھاتی کوٹا کیے ہیں اکثر ہم ابر کرتا ہے اب کمی سی میر دیکھیں ہیں سوے دیدئہ تر ہم

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR