Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

کیا کیا تم نے ہم سے کہا تھا کچھ نہ کیا افسوس افسوس

کیا کیا تم نے ہم سے کہا تھا کچھ نہ کیا افسوس افسوس کیا کیا کڑھایا جی سے مارا لوہو پیا افسوس افسوس نور چراغ جان میں تھا کچھ یوں ہی نہ آیا لیکن وہ گل ہو ہی گیا آخر کو یہ بجھتا سا دیا افسوس افسوس رخصت میں پابوس کی سب کے جی جاتا تھا سوان نے ہاتھ میں عاشق وارفتہ کا دل نہ لیا افسوس افسوس میر کی آنکھیں مندنے پر وہ دیکھنے آیا تھا ظالم اور بھی یہ بیمار محبت ٹک نہ جیا افسوس افسوس

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR