Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

ہم رہن بادہ جامۂ احرام کرچکے

ہم رہن بادہ جامۂ احرام کرچکے مستی کی دیر میں قسم اقسام کر چکے جامہ ہی وجہ مے میں ہمارا نہیں گیا دستار و رخت سب گرو جام کرچکے زنار پہنا سبحہ کے رشتے کے تار توڑ ترک نماز و روزہ و اسلام کرچکے جپ کرنے بیٹھے مالا لیے پیش روے بت کفر اختیار کرنے میں ابرام کرچکے صندل کے قشقے دیکھ برہمن بچوں کے صبح عاشق ہوئے سو آپ کو بدنام کرچکے واسوختہ ہو دیر سے کعبے کو پھر گئے سو بار اضطراب سے پیغام کرچکے شکر و گلہ صنم کدے کا حرف حرف میر کعبے کے رہنے والوں کو ارقام کرچکے

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR