Skip to content
میر تقی میر میر تقی میر

آج اس خوش پرکار جواں مطلوب حسین نے لطف کیا

آج اس خوش پرکار جواں مطلوب حسین نے لطف کیا پیر فقیر اس بے دنداں کو ان نے دنداں مزد دیا آنسو کی بوند آنکھوں سے دونوں اب تو نکلتی ایک نہیں دل کے طپیدن روز و شب نے خوب جگر کا لوہو پیا مرتے جیسے صبر کیا تھا ویسی ہی بے صبری کی ہائے دریغ افسوس کوئی دن اور نہ یہ بیمار جیا ہاتھ رکھے رہتا ہوں دل پر برسوں گذرے ہجراں میں ایک دن ان نے گلے سے مل کر ہاتھ میں میرا دل نہ لیا

Unlock the Power of Language & AI

Benefit from dictionaries, spell checkers, and character recognizers. A revolutionary step for students, teachers, researchers, and professionals from various fields and industries.

Lughaat

Empower the academic and research process through various Pakistani and international dictionaries.

Explore

Spell Checker

Detect and correct spelling mistakes across multiple languages.

Try Now

OCR

Convert images to editable text using advanced OCR technology.

Use OCR